Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

اس شخص سے بچ کر رہو ورنہ ۔۔۔۔ نواز شریف نے شہباز شریف کو کیا مشورہ دے دیا ؟ جانیے

 

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو آصف زرداری سے بچنے کا مشورہ دیا ہے، آصف زرداری نے اپنا نام اٹھارویں اور بلاول بھٹو نے انیسویں ترمیم رکھ لیا ۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا

سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف اور نواز شریف کی پارلیمنٹ کی راہداریوں میں کانا پھوسی ہوئی ہے ، کیسز کھلے ہیں تو میثاق جمہوریت یاد کر رہے ہیں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کا سہرا آل شریف کے سر سجتا ہے ۔ نواز شریف نے چھانگا مانگا اور خرید و فروخت کی سیاست کی ہے ۔ اسفند یارولی ، فضل الرحمن اگر ٹھیک ہیں تو ان حالات کا ذمہ دار کون ہے ۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ با لواسطہ اداروں سے این آر او مانگا جا رہا ہے ۔ خادم اعلیٰ کے پاس دو تہائی اکثریت تھی لیکن صوبہ نہیں بنایا اب یاد آرہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنایا جائے ۔ جنوبی پنجاب صوبہ کے لیے کمیٹی بنائی گئی ہے ایک سال کے اندر اس کو آگے لے کر جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو آصف زرداری سے بچنے کا مشورہ دیا ہے ، آصف زرداری نے اپنا نام اٹھارویں اور بلاول بھٹو نے انیسویں ترمیم رکھ لیا ۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کا سہرا آل شریف کے سر سجتا ہے ۔ نواز شریف نے چھانگا مانگا اور خرید و فروخت کی سیاست کی ہے

The post اس شخص سے بچ کر رہو ورنہ ۔۔۔۔ نواز شریف نے شہباز شریف کو کیا مشورہ دے دیا ؟ جانیے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2EKU8Y6
via IFTTT

No comments:
Write komentar