Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

اسلام آباد سے دلچسپ خبر : عمران خان سے بات کرنے کیلئے موبائل ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کو پولیس نے کس طرح بے وقوف بنا ڈالا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بلیو ایریا میں ایک شخص موبائل سگنل ٹاور پر چڑھ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موبائل سگنل ٹاور پر چڑھے شخص کو نیچے اتارنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں جبکہ آدمی نے موقف اپنایا کہ مجھے وزیراعظم بنا دیں ،6 ماہ میں پاکستان کا قرضہ اتار دوں گا۔

موبائل ٹاور پرچڑھنے والے شخص نے پاکستان کا پرچم لے رکھاہے۔ریسکیوٹیموں نے موقع پر کرین پہنچا دی جبکہ پولیس بھی پہنچ گئی، پولیس نے موبال ٹاورپرچڑھنے والے شخص کو وزیراعظم سے بات کرانےکی یقین دہانی ۔ پولیس نے نے موبائل ٹاور پر چڑھنے والے شخص کوموبائل فون فراہم کردیا جبکہ پولیس اورانتظامیہ نے موبائل ٹاور پرچڑھنے والے شخص کوسکائے لفٹرسے اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب بلیو ایریا میں شہری موبائل ٹاور پر چڑھ گیا پولیس موقع پرپہنچ گئی،اتارنےکی کوشش شروع کر دی ہے، پاکستان کا جھنڈا تھام کر نوجوان عمارت پر نصب موبائل ٹاور پر چڑھ گیا، پولیس اور ریسکیو1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، نوجوان کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پولیس یا کسی بھی شخص نے ٹاور پر چڑھنے کی کوشش کی تو چھلانگ لگا دونگا، نوجوان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سدھارنے کا بیڑا اٹھایا ہے ، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا، نوجوان نے کہا کہ میں ملک کےمعاشی حالات ٹھیک کروں گا۔
یہ خبر پڑھیں : دنیا کا سب سے خوبصورت ماڈل ولیج پاکستان میں ہے ؟ اس کا نام کیا ہے ؟شادی کے بعد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر پاکستان کے سفر پر نکلنے والے جوڑے نے بتا دیا
یہ خبر پڑھیں : محبت مار دیتی ہے : سیالکوٹ میں ایک دوسرے کے پیار میں پاگل ایک لڑکے اور لڑکی کے ساتھ کل کیا واقعہ پیش آ گیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی خبر

The post اسلام آباد سے دلچسپ خبر : عمران خان سے بات کرنے کیلئے موبائل ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کو پولیس نے کس طرح بے وقوف بنا ڈالا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2V0CPr4
via IFTTT

No comments:
Write komentar