Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

وزیر اعظم نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا : عمران خان نے نوکریوں کے حوالے سے نوجوانوں کر بڑا سرپرائز دے دیا

 

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اہم اقدام کیا ہے اور نیشنل یوتھ پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جس میں نوکریوں کیلئے درخواستیں دی جا سکیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ضمن میں یوتھ کونسل بھی تشکیل دی جائے گی جس میں چاروں صوبوں،

یہ خبر پڑھیں : ناخن پر بنا چاند آپ کے بارے میں کیا کیا بتاتا ہے؟ دلچسپ رپورٹ ملاحظہ کریں
گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے حکام بھی شامل ہوں گے۔ خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں وزیر اعظم کے یوتھ پروگرام کے تحت ہنر مند افرادی قوت اور کاروباری افراد کے درمیان رابطے کے لئے نیشنل جاب پورٹل اور ایک موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے کہا تھا کہ نیشنل جاب پورٹل نوجوانوں کی ملازمتوں کے لئے ایک ڈیٹا بینک کے طور پر کام کرے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت نے نوجوانوں کے لئے ’نیا پاکستان یوتھ پروگرام‘ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
یہ خبر پڑھیں : دنیا کا سب سے خوبصورت ماڈل ولیج پاکستان میں ہے ؟ اس کا نام کیا ہے ؟شادی کے بعد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر پاکستان کے سفر پر نکلنے والے جوڑے نے بتا دیا
یہ خبر پڑھیں : محبت مار دیتی ہے : سیالکوٹ میں ایک دوسرے کے پیار میں پاگل ایک لڑکے اور لڑکی کے ساتھ کل کیا واقعہ پیش آ گیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی خبر

The post وزیر اعظم نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا : عمران خان نے نوکریوں کے حوالے سے نوجوانوں کر بڑا سرپرائز دے دیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2PWe1MY
via IFTTT

No comments:
Write komentar