Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 18 December 2018

شکار کی غرض سے پاکستان آنے والے یو اے ای کے شہزادہ سلطان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے ۔

 

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان آئے شہزاہ سلطان ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ، حادثہ جنوبی پنجاب کے علاقے چاچڑیاں شریف کے قریب پیش آیا، حادثے کے بعد انہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہزادہ سلطان اپنے ساتھیوں کے ہمرہ شکار کی

غرض سے پاکستان آئے تھے اور جنوبی پنجاب کے علاقے چاچڑیا شریف سے روجھان جا رہے تھے جہاں انکا قافلہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ حادثے کی وجہ سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ شہزادہ سلطان کے مترجم بھی زخمی ہوئے، تمام زخمی کو مقامی اسپتال متقل کر دیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد دئی گئی ۔اسپتال کی


یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہزادہ سلطان سمیت تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں معمولی چوٹیں آئیں آئیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، جس گاڑی کو حادثی پیش آیا اس میں متحدہ عرب امارات کے پرنس ، انکے مترجم ، ڈرائیور اور گارڈ سوار تھے ۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے ریسکیو اداروں کو اطلاع دی ، ریسکیو اداروں اور پولیس نے بروقت جائے حادثہ پر پہنچ کر متاثرین کو مقامی اسپتال منتقل کیا جہاں انکی حالت حطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات

The post شکار کی غرض سے پاکستان آنے والے یو اے ای کے شہزادہ سلطان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے ۔ appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2S2tBc4
via IFTTT

No comments:
Write komentar