کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ بھر میں 141مختلف کیٹیگریز کی بلدیاتی نشستوں کے لئے انتخابی مہم جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 12بجے ختم ہو گئی ان نشستوں پر پولنگ 23دسمبر کو صبح 8بجے سے 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی کراچی کے چھ اضلاع میں 24مختلف کیٹیگری کے 183امیدوار میدان میں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں 141مختلف کیٹیگریز کی بلدیاتی نشستوں کے لئے انتخابی مہم جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 12بجے ختم ہو گئی ان نشستوں پر پولنگ 23دسمبر کو صبح 8بجے سے 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی کراچی کے چھ اضلاع میں 24مختلف کیٹیگری کے 183امیدوار میدان میں ہیں ۔ ضلع غربی کے 4ملیر کی 8جنوبی کی6ضلع وسطی کی 4سینٹرل کی 2 اور کورنگی کی ایک نشست پر پولنگ ہوگی جبکہ سندھ کے دیگراضلاع کشمور ، شکار پور ، مٹیاری ، ٹنڈو محمد خان اور سجاول میں116مختلف کیٹیگریز کی نشستوں پر 459امیدوار آمنے سامنے ہوں گے ۔ انتحابی مہم کے آخری روز پی پی پی ، مسلم لیگ فنکشنل ، پی ٹی آئی، مسلم لیگ ، ایم کیو ایم ، وحدت المسلمین ، جماعت اسلامی ، پی ایس پی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں نے کارنر میٹنگز سے خطاب کیا اور گھر گھر انتخابی مہم چلائی ۔ یہ نشستیں منتخب ارکان کی وفات اور نااہلی اور اسمبلیوں میں جانے کے سبب خالی قرار دی گئی تھیں ۔تفصیلات کے مطابق غربی کے 4ملیر کی 8جنوبی کی6ضلع وسطی کی 4سینٹرل کی 2 اور کورنگی کی ایک نشست پر پولنگ ہوگی جبکہ سندھ کے دیگراضلاع کشمور ، شکار پور ، مٹیاری ، ٹنڈو محمد خان اور سجاول میں116مختلف کیٹیگریز کی نشستوں پر 459امیدوار آمنے سامنے ہوں گے۔
The post تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پھر آمنے سامنے :کل پاکستان کے کس شہر میں کونسے الیکشن ہو رہے ہیں ؟ خبر آ گئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2LwevZP
via IFTTT

No comments:
Write komentar