Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 22 December 2018

میری عمران خان سے بات کرواؤ ورنہ۔۔۔۔ اسلام آباد میں ایک شخص پاکستان کا جھنڈا اٹھائے موبائل ٹاور پر چڑھ گیا، مگر یہ دراصل کون نکلا؟ تازہ ترین خبر

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بلیو ایریا میں شہری موبائل ٹاور پر چڑھ گیا پولیس موقع پرپہنچ گئی،اتارنےکی کوشش شروع کر دی ہے، پاکستان کا جھنڈا تھام کر نوجوان عمارت پر نصب موبائل ٹاور پر چڑھ گیا، پولیس اور ریسکیو1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، نوجوان کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پولیس


یا کسی بھی شخص نے ٹاور پر چڑھنے کی کوشش کی تو چھلانگ لگا دونگا، نوجوان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سدھارنے کا بیڑا اٹھایا ہے ، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا، نوجوان نے کہا کہ میں ملک کےمعاشی حالات ٹھیک کروں گا۔

The post میری عمران خان سے بات کرواؤ ورنہ۔۔۔۔ اسلام آباد میں ایک شخص پاکستان کا جھنڈا اٹھائے موبائل ٹاور پر چڑھ گیا، مگر یہ دراصل کون نکلا؟ تازہ ترین خبر appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2rRGVEC
via IFTTT

No comments:
Write komentar