Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 18 December 2018

کسی جگہ موبائل بھول کر اسے ہمیشہ کے لیے کھو دینے کی ٹینشن ختم ۔۔۔گوگل کی انقلابی دریافت منظر عام پر آگئی

 

نیویارک(ویب ڈیسک)گوگل کی لوگوں کی ایک بہترین مدد کرنے والا ایپ ہے جس میں دنیا کی ہر انفرمیشن موجود ہے اور اب صارفین کی مدد کیلیے سرچ انجن گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی ہے۔ گوگل نے جیکوارڈ نامی یہ جیکٹ مشہور برانڈ کے ساتھ

مل کر بنائی ہے۔ جیکٹ میں نصب پینل اسمارٹ فون سے ایک اپلیکیشن کے ذریعے منسلک ہے۔ جیسے ہی منسلک اسمارٹ فون اور جیکٹ کے درمیان فاصلہ زیادہ ہوتا ہے جیکٹ میں نصب پینل روشن ہوجاتا ہے اور وائبریٹ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ جیکٹ کی قیمت ساڑھے 3 سو ڈالر رکھی گئی ہے۔ افراد اب موبئل رکھ کر بھول بھی جائیں تو کوئی فرق نہیں ہوگی۔

The post کسی جگہ موبائل بھول کر اسے ہمیشہ کے لیے کھو دینے کی ٹینشن ختم ۔۔۔گوگل کی انقلابی دریافت منظر عام پر آگئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2S5ZHn5
via IFTTT

No comments:
Write komentar