کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار اور مارننگ شو کے میزبان فیصل قریشی کی نوجوان بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کے چاکلیٹی ہیرو اور مارننگ شو کے میزبان فیصل قریشی نے پہلی شادی 18 سال کی عمر میں کی






لیکن 3 سال بعد ہی علیحدگی ہوگئی.پہلی بیوی سے ایک بیٹی ہنیش ہیں جو اب بھی فیصل قریشی کے ساتھ رہتی ہے۔ دوسری شادی24سال کی عمر میں ہوئی لیکن یہ بھی زیادہ دیر نہ چل سکی اور طلاق پر دوسری شادی کا بھی اختتام ہوا۔ دوسری بیوی سے ایک بیٹا ہے جو ماں کے ساتھ رہتا ہے۔ تاہم تیسری شادی ثنا کے ساتھ 2010 میں ہوئی جو ابھی تک قائم ہے۔ تیسری بیوی سے فیصل قریشی کی ایک بیٹی آیات ہے۔ گزشتہ دنوں فیصل قریشی کی سب سے بڑی بیٹی ہنیش قریشی نے اپنی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی جس کے بعد کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر شیئر کیں۔جن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔
The post معروف پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2S1RdNP
via IFTTT

No comments:
Write komentar