کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی کی کے بعد انکی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ بھی اب باقاعدہ طور پر منظر عام پر آ چکی ہیں اور ہر جگہ اپنے پریم کہانی اور اپنے شوہر کا دفاع کرتی دکھائی دیتی ہیں تا ہم طوبیٰ نے عامر
لیاقت کا نمبر کس نام سے سیو کیا ہوا ہے؟جان کر آپ بھی یقیں نہیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عامر لیاقت اور انکی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، پروگرام میں نوباہتا جوڑے سے نجی زندگی سمیت کئی سوالات کیے گئے لیکن پورے پروگرام میں دو سوال انتہائی دلچسپ تھے جن کے جواب بھی جوڑے کی جانب سے دلچسپ ہی دیئے گئے۔
پہلا سوال یہ تھا کہ کہ طوبیٰ عامر نے اپنے شوہر عامر لیاقت کا نمبر اپنے موببائل میں کس نام سے محفوظ کیا ہوا ہے، جس کا جواب دیتے ہوئے طوبیٰ عامر کا کہنا تھا کہ میں نے عامر کا نمبر اپنے موبائل میں پیتھر کے نام سے سیو کر رکھا ہے۔ دوسرا سوال عامر لیاقت حسین سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کو فلموں میں کام کرنے کی آفر کی گئی تو کیا آپ فلموں میں کام کریں گے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ مین فلموں میں کام کرونگا لیکن اگر میرے ساتھ یہ شرط رکھی گئی کہ آپ اپنا وزن کم کریں تو ہی آپ کو فلم میں کاسٹ کیا جائے گا تو میں یکسر انکار کر دونگا۔ پروگرام میں مزید کیا گفتگو ہوئی؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں:
The post طوبیٰ عامر نے اپنے شوہر کا نام موبائل میں پینتھر کے نام سے فیڈ کر رکھا ہے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2RIi7du
via IFTTT

No comments:
Write komentar