Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 19 December 2018

بریکنگ نیوز: اسرائیل نے کس اہم ترین اسلامی ملک پر حملے کی تیاری کر لی ؟ تشویشناک خبر

 

یروت(ویب ڈیسک ) لبنان کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں اور اسرائیل نے ہمسایہ ملک کے خلاف ایک مرتبہ پھر بڑی جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ہمسایہ ملک کے خلاف بڑی جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے اور انہیں دھمکیاں دینے کا بھی سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے، جس میں حزب اللہ اور لبنان کے تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے کہ لبنانی حکومت حزب اللہ کے جنگجوؤں کی مدد کرنے کے ساتھ ان کی رہنمائی بھی کر رہی ہے ۔ایک ہفتے سے مسلسل اسرائیلی حکام لبنان کو دھمکا رہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے یہ موقف بھی سامنے آیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی آدھی سے زائد آبادی کو اپنا غلام بنا رکھا ہے اور انہیں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے ہمسایہ ملک کے خلاف ایک مرتبہ پھر بڑی جنگ کی تیاری شروع کر دی ، لبنان کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں ۔اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ہمسایہ ملک کے خلاف بڑی جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے اور انہیں دھمکیاں دینے کا بھی سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے جس میں حسب اللہ اور لبنان کے تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے کہ لبنانی حکومت حسب اللہ کے جنگجووں کی مدد کرنے کے ساتھ ان کی رہنمائی بھی کر رہی ہے ۔اسرائیلی حکام کی جانب سے ایک ہفتے مسلسل لبنان کو دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل کی جانب سے یہ موقف بھی سامنے آیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی آدھی سے زائد آبادی کو اپنا غلام بنا رکھا ہے اور انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

The post بریکنگ نیوز: اسرائیل نے کس اہم ترین اسلامی ملک پر حملے کی تیاری کر لی ؟ تشویشناک خبر appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2UVOdEF
via IFTTT

No comments:
Write komentar