Technology

Ads

Most Popular

Monday, 17 December 2018

چیف جسٹس ثاقب نثار جب ترکی پہنچے تو ایک کمپنی نے انہیں ایسا تحفہ دیا کہ چیف صاحب کا دل خوش ہو گیا

 

استنبول (ویب ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ایئر پورٹ سے ترکی روانہ ہوئے جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گے اور عمرہ ادا کرنے کے بعد 22 دسمبر کو واپس لاہور پہنچیں گے۔ چیف

جسٹس میاں ثاقب نثار سے ایک ترک کمپنی کی چیئرپرسن نور گوکمین نے ملاقات کی، سپریم کورٹ کے اعلامیہ کی معلومات کے مطابق ترک کمپنی کی چیئر پرسن نے ڈیمز فنڈ کیلئے 13 لاکھ 80 ہزار روپے کا عطیہ دیا۔ ایک ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد دیامر بھاشا مہمند ڈیمز کی فنڈ ریزنگ کے لئے امریکہ اور کینیڈا جائیں گے۔

The post چیف جسٹس ثاقب نثار جب ترکی پہنچے تو ایک کمپنی نے انہیں ایسا تحفہ دیا کہ چیف صاحب کا دل خوش ہو گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Bs3qUO
via IFTTT

No comments:
Write komentar