Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

بریکنگ نیوز:دہشت گردی یا کچھ اور۔۔۔۔برطانیہ ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا

 

لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی شہر لیسٹر میں زور دار دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا۔برطانوی پولیس کے مطابق انہیں برطانوی شہر لیسٹر میں زور دار دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد تمام ایمرجنسی سروسز کو متحرک کردیا گیا ہے

میرے پاس وکیل کرنے کے پیسے نہیں ۔۔۔۔ آج ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں لیگی رہنما سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کو یہ بات کیوں کہنا پڑ گئی ؟ عروج وزوال کی داستان کہتی خبر آ گئی

3 لاکھ کا سٹنٹ ایک لاکھ روپے میں ۔۔۔۔ آپ نے تو میرا دل خوش کر دیا، قوم کو مبارک ہو۔۔۔۔ آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بات کسے کہی ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

اور واقعے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متاثرہ علاقے سے دور رہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں دو عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی اور وہ مکمل طور پر تباہ ہوگئیں جبکہ آخری اطلاعات تک فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس دھماکے کو ایک بڑے واقعے کے طور پر دیکھ رہی ہے تاہم فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے زور دار دھماکے کی آواز سنی جس کے بعد دو عمارتوں میں آگ کے شعلے بلند ہوتے دکھائی دیے۔آخری اطلاعات تک اس دھماکے کے نتیجے میں کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے جبکہ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث بھی ہوسکتا ہے۔(ع،ع)

3 لاکھ کا سٹنٹ ایک لاکھ روپے میں ۔۔۔۔ آپ نے تو میرا دل خوش کر دیا، قوم کو مبارک ہو۔۔۔۔ آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بات کسے کہی ؟ تازہ ترین خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://ift.tt/2ou3ldC
via IFTTT

No comments:
Write komentar