Technology

Ads

Most Popular

Monday, 26 February 2018

کرد رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چیک میں گرفتار کرلیا گیا

 

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ذرائع کے مطابق شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چیک میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی کردوں کے سابق رہنما کو جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں گرفتار کیا گيا ہے۔اس سے قبل ترک حکومت نے صالح مسلم کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں قراردیا تھا اور اس کی گرفتاری پر 4 ملین لیرہ کا انعام مقرر کیا تھا۔

The post کرد رہنما صالح مسلم کو جمہوریہ چیک میں گرفتار کرلیا گیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2oyp57E
via IFTTT

No comments:
Write komentar