Technology

Ads

Most Popular

Friday, 14 December 2018

روس نے ایٹم بم لیجانے والے 2 طیارے ونزویلا پہنچا دیے

 

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت دفاع کے مطابق 2 ٹی یو 160 طیارے 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراکس کے قریب ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان طیاروں میں جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں یا نہیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ یہ طیارے کب تک ونزوئلا میں موجود رہیں گے۔ روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں یہ پہلی پرواز ہے۔ جس سے امریکہ کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔

The post روس نے ایٹم بم لیجانے والے 2 طیارے ونزویلا پہنچا دیے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2S2aoHw
via IFTTT

No comments:
Write komentar