لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب بیورو کی قید میں موجود سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او پرفیسر محمد ساجد انتقال کر گئے ہیں، جیل انتظامیہ کے مطابق پروفیسر محمد ساجد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب حراست میں موجود یونیورسٹی آف سرگودھا کے چیف ایگزیکٹو
یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
پروفیسر محمد ساججد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں، پروفیسر محمد ساجد ریمانڈ پر میں جیل میں موجود تھا۔ پروفیسر محمد ساجد پر الزام تھا کہ انہوں نے یونیورسٹی آف سرگودھا کا لاہور میں غیر قانونی کیمپس بنایاتھا ۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی پروفسیر محمد ساجد ریمانڈ پر جیل لائے گئے تو انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے انہیں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کر گئے۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پروفیسر محمد ساجد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے تاہم حقائق پوسٹمارٹم
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے ۔ جس وقت پروفیسر محمد ساجد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا اس وقت بھی انکی ہتھکڑییاں نہیں کھولی گئی تھی بلکہ ہتھکڑیوں سمیت ہی انہیں اپستال منتقل کیا گیا ۔ پروفیسر محمد ساجد کی موت کی خبر ابھی تک نیب حکام کی جانب سے جاری نہیں گئی اور نہ ہی اس حوالے سے کچھ بتایا گیا کہ ہے انکی موت کیسے واقعہ ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
یہ بھی پڑھیں : مسٹر آصف زرداری : وہ جس کا نام عمران خان ہے اسے دبانا مشکل ہے ، تمہاری خیریت اسی میں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان پر جملہ بازی کرنے والے مسٹر ٹین پرسنٹ کو اسی کی زبان میں جواب دے دیا گیا
The post نیب کی حراست میں موجود سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او پروفیسر محمد ساجد انتقال کر گئے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2CsFceQ
via IFTTT

No comments:
Write komentar