Technology

Ads

Most Popular

Friday, 14 December 2018

اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے سامنےسینکڑوں یہودیوں کا احتجاج

 

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے سیکڑوں صہیونی شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم موت سے تھک چکے ہیں ۔ وزیر اعظم نیتن یاہو تمہارا سکیورٹی کا وعدہ کیا ہوا؟ واضح رہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

The post اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے سامنےسینکڑوں یہودیوں کا احتجاج appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2S0Gp2m
via IFTTT

No comments:
Write komentar