لاہور(ویب ڈیسک) ادکاری کرنا ہوئی آسان کام نہیں ہے مگر کچھ لوگوں کیلیے مشکل بھی نہیں ہے۔ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاہ بن گئیں۔رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات اس وقت کسی بھی ٹی وی ڈرامہ میں کام کرنے کا سب سے زیادہ
معاوضہ وصول کرہی ہیں۔اس سے پہلے ماہرہ خان زیادہ معاوضہ لینے والی فنکارہ تھیں تاہم مہوش حیات نے معاوضہ لینے کے معاملہ پر ماہرہ خان کو شکست دیدی ہے۔وا ضح رہے کہ مہوش حیات ان دنوں کسی بھی ٹی وی سیریل کی صرف ایک قسط کے لئے پانچ لاکھ روپے وصول کررہی ہیں۔فلمی دنیا میں بھی وہ بہت سی فلموں میں کام کر رہی ہیں اور شائقین ان کی اداکاری کو بہت پسند کر رہے ہیں۔
The post پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کون سی ہیں ؟ تازہ ترین خبر appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2UEpnJ7
via IFTTT
No comments:
Write komentar