Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 12 December 2018

چند روز قبل بھارتی ہسپتال میں یرغمال بنائے گئے پاکستانی ڈائریکٹر ثاقب صدیقی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ خبر آ گئی

 

لاہور ( ویب ڈیسک )بھارت میں زیرعلاج پاکستانی وڈیو ڈائریکٹر ثاقب صدیقی کی حالت قدرے بہتر ہے لیکن ڈاکٹرزنے انہیں سفر کرنے سے منع کردیا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ کچھ دن مزید بھارت میں قیام کریں گے۔ثاقب صدیقی جگر کی تبدیلی کے لئے بھارت گئے تھے جہاں ہسپتال کے واجبات

ادا نہ کرنے پر انہیں مشکلات کاسامنا بھی کرنا پڑا تاہم حکومت پاکستان کی مداخلت کے بعد ان کے واجبات اداکردیئے گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ثاقب صدیقی بھارت میں ایک ہفتہ مزیدقیام کریں گے۔یاد رہے کہ ثاقب صدیقی نے سوشل میڈیا کے ذریعے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کی تھی۔

The post چند روز قبل بھارتی ہسپتال میں یرغمال بنائے گئے پاکستانی ڈائریکٹر ثاقب صدیقی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ خبر آ گئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2BdCpo7
via IFTTT

No comments:
Write komentar