ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈکی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کچھ عرصہ قبل دبئی میں ایک ہوٹل میں گرکر موت کے منہ میں پہنچ گئی تھیں لیکن اپنے والدین کی وجہ سے سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور آسانی سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن اب انہوں نے نئے پراجیکٹس میں

جگہ بنانے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے پاکستان کی قومی زبان اردو سیکھنا شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق جھانوی کپورپچھلے چار ماہ سے اردو کی کلاسز لے رہی ہیں تاکہ فلم میں صحیح تلفظ اورلہجے کے ساتھ روانی سے اردو بول سکیں، باخبرذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ نوجوان اداکارہ باقاعدگی سے تاریخ کا مطالعہ بھی کررہی ہیں تاہم تاریخ کا مطالعہ کرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

The post آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جھانوی کپور نے اردوسیکھناشروع کردی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Qwag5A
via IFTTT

No comments:
Write komentar