برلن (ویب ڈیسک ) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔وہ بریگزٹ ڈیل پر بات کرنے برلن پہنچیں تو کار کا دروازہ لاک ہو گیا۔اور گاڑی رکنے پر برطانوی وزیر اعظم گاڑی سے باہر نہ نکل سکیں۔جرمن چانسلر انتظار کرتی رہیں۔تاہم کار میں لاک ہونا وزیر اعظم تھریسامے کے لیے برا شگون نکلا۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ وہ بریگزٹ ڈیل پر بات کرنے برلن پہنچیں تو کار کا دروازہ لاک ہو گیا ۔ گاڑی رکنے پر برطانوی وزیر اعظم گاڑی سے باہر نہ نکل سکیں ۔ جرمن چانسلر انتظار کرتی رہیں ۔ ڈرائیور نے مینوئل طریقے سے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولا تو تھریسامے باہر نکلیں ، جنہوں نے اس لمحے چہرے پر مسکراہٹ سجالی ۔تاہم کار میں لاک ہونا وزیر اعظم تھریسامے کے لیے برا شگون نکلا ، کیوں کہ وہ چانسلر انجیلا مرکل کو نئی ڈیل پر آمادہ نہ کر سکیں اور عدم اعتماد سے بچنے کے لیے انہیں وطن واپس لوٹنا پڑا ۔
The post برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے ساتھ برلن میں ناقابل یقین واقعہ پیش آگیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2QLR9Ev
via IFTTT
No comments:
Write komentar