لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس جاتا ہے ۔ انہوں نے13میچوں میں3009گیندوں پر1372رنزدے کر19.60کی اوسط سی70وکٹیں لیں ۔ دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نی9میچوں میں2526گیندوں پر1021رنزدے کر17.01کی اوسط سی60وکٹیں لیں ۔
دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نی9میچوں میں2526گیندوں پر1021رنزدے کر17.01کی اوسط سی60وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے انتخاب عالم نی15میچوں میں3484گیندوں پر1317رنزدے کر24.38کی اوسط سی54وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے سررچرڈہیڈلی نی12میچوں میں2949گیندوں پر1448رنزدے کر28.39کی اوسط سی51وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے پرویزسجاد نی12میچوں میں2824گیندوں پر902رنزدے کر120.04کی اوسط سی45وکٹیں لیں۔اس کے علاوہ یاسر شاہ نے یو اے ای کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں بہترین باﺅلنگ کا نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا، انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 184 رنز کے عوض 14 وکٹیں لیکر یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل اس ریکارڈ پر سابق سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کا قبضہ تھا جنہوں نے گزشتہ سال پاکستان کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میں 136 رنز کے عوض 11 وکٹیں لی تھیں۔یاد رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہوگئی ۔دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 312 رنز ہی بناسکی اور آﺅٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے میچ میں 14 وکٹیں حاصل کیں، گزشتہ روز یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے 10 شکار کیے تھے اور آج انہوں نے مزید 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
The post پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کےمابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازکس پاکستانی کھلاڑی کو جاتا ہے ؟ appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2QtkeEJ
via IFTTT

No comments:
Write komentar