اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے چکوال میں ریلوے ٹریک پر مبینہ قبضے اور فروخت کے حوالے سے کیس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو 24 دسمبر کو عدالت میں طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وکیل درخواست گزار کا کہناتھا کہ 1994 تک
یہ خبر پڑھیں : بھارت میں نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کے پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کاکام آسان کر دینے والی تحریر منظر عام پر آ گئی
یہ خبر پڑھیں : پاکستان کا ایک پروفیسر تعلیم وتحقیق کے سلسلے میں جب برطانیہ گیا تو ایک انگریز پروفیسر نے اسے پاکستانیوں کی بطور قوم ناکامی کی اصل وجہ سامنے رکھ دی ، آپ بھی جانیے
ریلوے ٹریک فعال تھا، 1998 میں ریلوے ٹریک فروخت کردیا گیا۔ریلوے افسران معاملے پرعدالت کو مطمئن نہ کرسکے ۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا ہے تو شیخ رشید کو بلاکرپوچھ لیتے ہیں۔ عدالت میں ریلوے کے وکیل کا کہناتھا کہ ریلوے اس معاملے پر سفارشات مرتب کر رہی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریلوے اراضی وفاقی یا صوبائی حکومت کی ملکیت ہوتی ہے، یہ ریلوے کی زمین ہے کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہیں ہو سکتی ۔
یہ خبر پڑھیں : ڈیم کی تعمیر کے لیے موبائل کارڈ پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ،مگر اس طرح مطلوبہ رقم کتنے عرصے میں اکٹھی ہو جائیں گی ؟بڑے کام کی خبر
یہ خبر پڑھیں : پاکستان کا ایک پروفیسر تعلیم وتحقیق کے سلسلے میں جب برطانیہ گیا تو ایک انگریز پروفیسر نے اسے پاکستانیوں کی بطور قوم ناکامی کی اصل وجہ سامنے رکھ دی ، آپ بھی جانیے
The post شیخ رشید کے شامت آگئی۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم دے دیا کہ وزیر ریلوے کی دوڑیں لگ گئیں appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2zNYdXE
via IFTTT

No comments:
Write komentar