Technology

Ads

Most Popular

Friday, 7 December 2018

سابق ٹیسٹ کرکٹر کی متنازعہ اداکارہ کے ساتھ نازیبا ویڈیو منظر عام پر آتے ہی ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

دبئی (ویب ڈیسک) سابق قومی کپتان جاوید میانداد کے بھانجے فیصل اقبال کی دبئی کے کلب میں وقت گزارنے کی ویڈیو منظر پر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹسمین فیصل اقبال کی نشہ آور اشیاء کے ساتھ ڈسکو کلب میں میں وقت گزاری کی ویڈیو سامنے آگئی ہے

جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ فیصل اقبال کی سامنے آنے والی ویڈیو میں کرکٹر کے عقب میں اداکارہ میرا کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل اقبال نے ہاتھ میں مشروب کا گلاس پکڑا ہوا ہے اور وہ کلب میں کسی گانے پر جھومتے ہوئے نظر آتے ہیں جبکہ ان کے عقب میں اداکارہ میرا بھی رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ میرا فیصل اقبال کے ساتھ کافی بے تکلف نظر آرہی ہیں اور وہ کرکٹر کے کندھوں پر ہاتھ بھی رکھتی ہیں جبکہ اداکارہ نے انتہائی نامناسب لباس بھی زیب تن کیا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال سابق کپتان جاوید میاندا د کے بھانجے ہیں اور وہ کافی عرصے سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔
یہ خبر پڑھیں : بھارت میں نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کے پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کاکام آسان کر دینے والی تحریر منظر عام پر آ گئی
یہ خبر پڑھیں : پاکستان کا ایک پروفیسر تعلیم وتحقیق کے سلسلے میں جب برطانیہ گیا تو ایک انگریز پروفیسر نے اسے پاکستانیوں کی بطور قوم ناکامی کی اصل وجہ سامنے رکھ دی ، آپ بھی جانیے

The post سابق ٹیسٹ کرکٹر کی متنازعہ اداکارہ کے ساتھ نازیبا ویڈیو منظر عام پر آتے ہی ہر طرف ہلچل مچ گئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2PtCf1e
via IFTTT

No comments:
Write komentar