Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 19 August 2018

میری عمر ابھی 23 سال ہے اور شادی کی صحیح عمر ۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعلان کر دیا

 

ممبئی(ویب ڈیسک ) نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ نے کہا ہے کہ 30 سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے، کیونکہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے عروج پر شادی کا فیصلہ کرلیتی ہیں


جس سے ان کا کیریئر ختم ہوجاتا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے اسی لیے شادی کا لڈو اب تک نہیں چکھا جس کا میں کبھی افسوس نہیں کروں گی۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ ابھی ان کی عمر 23 سال ہے تاہم شادی کی صحیح عمر 30سال کے بعد کی ہے۔(ع،ع)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2vStiYk
via IFTTT

No comments:
Write komentar