لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ احکامات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عمل درآمد کروائے گی۔ تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ احکامات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عمل درآمد کروائے گی ۔ تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ آج صبح لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی شدت بڑھا دی ۔ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ مریدکے، شیخوپورہ، میاں چنوں، شاہ کوٹ سمیت پنجاب میں کئی مقامات پر بارش سے درجہ حرارت مزید گر گیا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے اگلے 24 گھنٹے کے دوران لاہور، راولپنڈی، گوجرانولہ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور اور ساہیوال ڈویڑن میں بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطا بق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ احکامات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عمل درآمد کروائے گی۔ تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
The post بڑے کام کی خبر: ایک ساتھ کئی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2S0bJhG
via IFTTT

No comments:
Write komentar