Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 1 December 2018

چین ایک بار پھر بازی لے گیا، ایسا کارنامہ کر دیکھایا کہ یقین کرنا مشکل۔۔۔۔

 

چین(ویب ڈیسک)چین آئے دن ایسے کام سر انجام دیتا رہتا ہے کہ جسے بھی معلوما ہوتا ہے وہ دنگ رہ جاتا ہے۔ چین میں ایک 98سال قدیم گھر کو 54میٹر کی دوری پر رکھ دیا گیا ہے۔شنگھائی میں واقع سالوں قدیم عمارت کی جگہ ایک نئے کمپلیکس کی تعمیر کرناتھی جس کیلئے اس عمارت کو توڑا جانا تھا تاہم انجینئرز نے اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے توڑنے کے بجائے

دوسری جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ رواں برس اپریل میں اس عمارت کی منتقلی کا عمل شروع کیا گیا جو کہ رواں ماہ اختتام کو پہنچا اور اس عمارت کو 54میٹر کی دوری پر 90ڈگری پر گھما کر رکھ دیا گیا ہے۔منتقل کیے جانے والے اس گھر کو نئے کمپلیکس کے آفس کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

The post چین ایک بار پھر بازی لے گیا، ایسا کارنامہ کر دیکھایا کہ یقین کرنا مشکل۔۔۔۔ appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Rt6ZAX
via IFTTT

No comments:
Write komentar