Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 16 December 2018

پیسے کی طاقت یا کچھ اور؟ ایشا امبانی کی شادی میں امیتابھ اور عامر خان ویٹرکیوں بن گئے ؟ بالی ووڈ سے گرما گرم خبرآگئی

 

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور شاہ رخ خان سمیت متعدد اسٹارز بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی میں ویٹر بن گئے،، سوشل میڈیا پر دونوں میگا اسٹارز کی لوگوں کو کھانے دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،، ۔

امیتابھ اور عامر خان کی جوڑی حال ہی میں ’ٹھگز آف ہندوستان‘ میں ایک ساتھ نظر آئی تھی لیکن یہ فلم باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی،، حال ہی میں امیتابھ بچن اور عامر خان بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی اشا امبانی کی شادی کی تقریب میں بھی نظر آئے،، بھارتی تاجر کی بیٹی کی شادی میں بالی وڈ شخصیات کے علاوہ عالمی سطح کے رہنماؤں نے شرکت کی اور یہ شادی بھارت کی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک قرار دی جا رہی ہے،، اس تقریب میں بالی وڈ اسٹارز شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان اور امیتابھ بچن سمیت نامور ستارے اسٹیج پر پرفارمنس بھی دیتے دکھائی دیئے لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ، میگا اسٹار اور کنگ خان کے ساتھ ساتھ کئی ستارے اسی شادی میں ویٹر بن کر مہمانوں کو کھانا بھی فراہم کرتے رہے

The post پیسے کی طاقت یا کچھ اور؟ ایشا امبانی کی شادی میں امیتابھ اور عامر خان ویٹرکیوں بن گئے ؟ بالی ووڈ سے گرما گرم خبرآگئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2SL9MWo
via IFTTT

No comments:
Write komentar