لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات 2018ء میں پی پی 7 سے آزاد حیثیت سے منتخب ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رُکن صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد کا کہنا ہے کہ میں نے فوجی حکم پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اایک تقریب سے
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
خطاب کرتے ہوئے راجہ صغیر احمد کا کہنا تھا کہ دوپہر کے تقریباً 2 بجے مجھے ایک شخص ملا جس نے کہا کہ’’ راجہ صاحب! آپ نے رات کے ساتھ بجے ایک تقریب میں پہنچنا ہے ‘‘، جس کا جواب سنتے ہی میں نے جواب دیا کہ ’’میں نے کسی اور کو بھی وقت دیا ہوا ہے لیکن آپ بتائیں کیا کام ہے ؟ ‘‘ اس کے بعد اس آدمی نے مجھے کہا کہ ’’ یہ میرا حکم ہے آپ کو پہنچنا پڑے گا ‘‘۔ راجہ صغیر احمد کا کہنا تھا کہ میں وہاں پہنچ گیا اور وہاں پہنچتے ہی میں نے کہا کہ ’’ میں فوجی حکم کے مطابق یہاں پہنچ چکا ہوں ،
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات
میں ایک سویلین ہوں اور ایک مزدو ر کی حیثیت سے آپ کے سامنے کھڑا ہوں،میں نے مزدور کی حیثیت سے ہی آزاد الیکشن لڑا ، اور اس الیکشن میں ن لیگ اور تحریک انصاف کو شکست دی ہے ‘‘۔راجہ صغیر احمد کا کہنا تھا کہ ’’ اس کے بعد مجھے آرڈر ملا کہ ’’آپ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنی ہے‘‘۔ جس کے جواب میں میں نے کہا کہ ’’ ضرور کرونگا، میں اپنے علاقے کی پسماندگی کو دور کرنے کی خاطر میدان سیاست میں آیا ہوں اور میں نے اپنی علاقے کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے ہی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ہے ‘‘۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، چین اور ملائیشیا کے بعد کس طاقتور ملک نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کی دعوت دے دی؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
یہ بھی پڑھیں : مسٹر آصف زرداری : وہ جس کا نام عمران خان ہے اسے دبانا مشکل ہے ، تمہاری خیریت اسی میں ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان پر جملہ بازی کرنے والے مسٹر ٹین پرسنٹ کو اسی کی زبان میں جواب دے دیا گیا
The post میں نے فوجی حکم پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی: راجہ صغیر احمد appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Ckiq92
via IFTTT

No comments:
Write komentar