Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 16 December 2018

اداروں کی بر وقت کارروائی :ملک کا مصروف ترین شہر بڑی تباہی سے بچ گیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستا ن ریلوے پولیس نے مؤثر کا رروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ نا کام بنا تے ہوئے بادامی باغ کو تباہی سے بچا لیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے خفیہ اطلاع پر بادامی باغ ریلوے یارڈ سے برآمد ہونے والے بم کو قبضے میں لیکر نا کا رہ بنا دیا۔

کارروائی کے بعد ریلوے با دامی باغ سٹیشن اور گردونواح میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔اس موقع پر ریلوے پولیس اور دیگر قانون نا فذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ڈی آ ئی جی آ پریشنز شارق جمال خان نے کہا کہ پاکستان ریلوے پولیس کے اہلکاروں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ریلوے یارڈ بادامی باغ سے دوران چیکنگ توپ کا مارٹر گولہ برآمد کیا ، جس پر انہوں نے ملازمین کو بہتر کارکردگی پر شاباش دی اور واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم دیا۔


The post اداروں کی بر وقت کارروائی :ملک کا مصروف ترین شہر بڑی تباہی سے بچ گیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2A1xW8d
via IFTTT

No comments:
Write komentar