اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قائمہ کمیٹی کے معالے پر اجلاس چلب کر لی ہے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کی وزیر صدارت قایمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اجلاس 3 نومبر کو ہو گا جس میں اپوزیشن کی ہٹدھرمی پر حکومت عملی کو حمتی شکل دی جائے گی،
جب کہ حکومت مسلم لیگ (ن) کے بغیر قائمہ کمیٹیوں کے تشکیل کا جائزہ بھی مکمل طور پر لے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی میں چیف وہیپ عامر ڈوگر اجلاس میں بریفنگ دیں گےاس کے ساتھ ساتھ چیئر مین پی اے سی پر اپوزیشن سے مزاکرات سے بھی آگاہ کیا جائے گا، جبکہ اجلاس میں چیئر مین پی اے سی سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیر خزانہ اس عمر اور چیف وہیپ عامر ڈؤگر قائمہ کمیٹیوں سے متعلق ہوم ورک مکمل کر چکے ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل اپوزیشن نے پی اے سی کے معاملہ پر قائمہ کمیٹیوں کا حصہ بننے سے انکار کیا تھا۔
The post اپوزیشن کی ہٹ دھرمی : عمران حکومت نے مسلم لیگ (ن) کو ستھرا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Q5Ypvt
via IFTTT

No comments:
Write komentar