Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 1 December 2018

نوجوت سنگھ سدھو نے دورہ پاکستان کے دوران کچھ افراد سے ملاقات کی لیکن ایک شخص کوئی کئی برسوں کے بعد دیکھا تو فوری پہنچا ن لیا ، یہ کون تھا ؟ جواب سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

 

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پاکستان میں کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس چلے گئے ہیں لیکن انہوں نے اپنے اس دورے کے دوران پاکستان میں کئی سابق کرکٹرز اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں ۔
تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو جب ملاقاتیں کررہے تو ایسی صورت میں ایک پاکستانی سے ان کی ملاقات ہوئی جسے وہ دیکھتے ہی پہنچا ن گئے اور کہنے لگے میں آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں ۔ یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے سابق کھلاڑی عامر خان تھے ۔نوجوت نے انہیں فوری پہنچا ن لیا ۔ سدھو نے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ آپ بائیں ہاتھ سے گیند کروایا کرتے تھے ۔

The post نوجوت سنگھ سدھو نے دورہ پاکستان کے دوران کچھ افراد سے ملاقات کی لیکن ایک شخص کوئی کئی برسوں کے بعد دیکھا تو فوری پہنچا ن لیا ، یہ کون تھا ؟ جواب سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Pd9LbU
via IFTTT

No comments:
Write komentar