Technology

Ads

Most Popular

Monday, 17 December 2018

موٹر سائیکل سوار ہوشیار : لاہور ہائی کورٹ سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

 

لاہور (ویب ڈیسک) موٹرسائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار اب ہو گا ہیلمٹ لازمی قرار، نئی موٹرسائیکل کی خریداری پرہیلمٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے ، لاہور ہائیکورٹ نے حکم کاری کر دے ہوئے کہا کہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل فروخت نہ کی جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ والے افراد

یہ خبر پڑھیں : دوست ہو تو چین جیسا : سی پیک منصوبے کے بعد چین نے ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
یہ خبر پڑھیں : بریکنگ نیوز : احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں نامور سیاستدانوں کو اشتہاری قرار دے دیا
کو پٹرول نہ دینے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا کہ 17دسمبر کو تحریری حکم جاری ہو گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہیلمٹ کی پابندی پر من وعن عمل نہیں ہوتا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے قرار دیا کہ بغیر ہیلمٹ افراد کو پٹرول نہیں ملے گا، 17دسمبر کو تحریری حکم جاری ہو گا، عدالتی حکم عدولی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ دوران سماعت سی ٹی او کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری ہے تین ماہ کے دوران ہیلمٹ نہ پہننے پر چار لاکھ دو ہزار موٹرسائیکل سواروں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے ۔ مال روڈ پر ہیلمٹ نہ پہننے پر سینتالیس ہزار موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

The post موٹر سائیکل سوار ہوشیار : لاہور ہائی کورٹ سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2S33qSo
via IFTTT

No comments:
Write komentar