Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 11 December 2018

بریکنگ نیوز:بچ کر کہاں جائو گے ۔۔۔شریف خاندان کے اہم ترین فرد کے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

 

لاہور(ویب ڈیسک )ایف آئی اے نےحمزہ شہبازکوبیرون ملک جانےسےروک دیا ۔ ایف آئی اےحکام کی حمزہ شہبازکوآف لوڈکرنےکی تصدیق کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سےدوحہ جارہےتھے۔ حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سےدوحہ جارہےتھے۔ ایف آئی اےحکام کی حمزہ شہبازکوآف لوڈکرنےکی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےحمزہ شہبازکوبیرون ملک جانےسےروک دیا گیا ہے ۔ایف آئی اےحکام کی حمزہ شہبازکوآف لوڈکرنےکی تصدیق کر دی ہے ۔ حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سےدوحہ جارہےتھے،سلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سے دوحہ جارہے تھے، ایف آئی اے نے حمزہ شہبازکوبیرون ملک جانے سے روک دیااور انہیں طیارے سے اتار لیا۔

The post بریکنگ نیوز:بچ کر کہاں جائو گے ۔۔۔شریف خاندان کے اہم ترین فرد کے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2GdgjYA
via IFTTT

No comments:
Write komentar