کراچی (ویب ڈیسک) پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونل خانہ حملے میں ملوث مزید سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ نے کہا کہ چینی خانے پر حملے کی تحقیقات سی ٹی ڈی کر رہے ہے،
جب کہ رینجزر انٹیلی جینس ایجنسیاں اور پولیس بھی اس کیس میں کام کر رہے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر سی ٹی ڈی سے معلومات اور پیشرفت کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہا ہوں۔ جوں ہی پیشرفت ہو گی اس کے بارے میں بائیں گے امیر شیخ نے کا کہنا تھا کہ چینی قونصل خانہ حملے میں ملوث مزید سہولت کاروں کو گرفتار کیا ہے، دہشت گرد جس ہوٹل میں ٹھہرے تھے اس کا سراغ لگا لیا ہے، ہوٹل سے کئی گرفتایاں عمل میں آئی ہیں۔ واضح رہے کہ گرزشتہ ہفتے 3 دہشتگردوں نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت جار افراد جان بحق ہو گئے تھے جب کہ نیتوں دہشتگردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا۔
The post چینی قونصلیٹ پر حملے میں بڑی پیشرفت۔۔۔۔ سیکیورٹی اداروں نے بڑا دعویٰ کر دیا appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2U4GvaQ
via IFTTT

No comments:
Write komentar