Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 1 December 2018

اگر اپنی شادی اور ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو ایسے بن جائیں ۔۔۔۔ ایک ایسی تحریر جو آپ ضرور پڑھنا چاہیں گے

 

لاہور(ویب ڈیسک)ہر معاشرے میں ضدی اور بدمزاج لوگ موجود ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا اور سب ان لوگوں سے بات کرتے ہوئے کتراتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ضدی اور بدمزاج لوگ کامیاب زندگی گزارتے ہیں۔ ایسے لوگوں کا کامیاب کیرئیر

ہوتا ہے اور ان لوگوں کی شادی شدہ زندگی بھی بہت کامیاب ہوتی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کی عمر بھی بہت لمبی ہوتی ہے۔اس بات سے کوئی اختلاف نہیں ہے کہ خوش مزاجی انسان کو معاشرے میں اچھا مقام دلواتی ہے مگر بدمزاج افراد ہونےکے ایسے فائدے ہیں جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔جو افراد بدمزاج ہوتے ہیں ان میں فیصلہ کرنے کی بہت اچھی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور ایسے لوگ کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔اس کے علاوہ ضدی اور بدمزاج لوگوں کی شادیاں بھی لمبے عرصے تک چلتی ہیں اوران لوگوں کی عمر بھی خاصی لمبی ہوتی ہےجبکہ وہ افراد جو بالکل ضدی نہیں ہوتے اور ہمیشہ مثبت سوچ رکھتے ہیں۔ ان کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ لوگ کئی موقعوں پر خود غرض ہوجاتے ہیں ۔غصے کا آنا ایک فطری عمل ہے لیکن غصے سے آپ کے جسم کو ایک انرجی بوسٹ ملتا ہے اور آپ کا دماغ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جس صورتحال میں آپ ہیں وہ غلط ہے اور اس طرح آپ کا غصہ ٹھنڈا ہوتا چلا جاتا ہے۔غصہ کے آنا اور بدمزاج ہونا فطری بات ہے لیکن اس پر قابو رکھنا آپ کے اوپر ہوتا ہے ۔ اگر آپ کو غصہ آرہا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کسی بھی انسان پر اپنا غصہ ظاہر کردیں ۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ ضدی ہونے سے آپ کے اندر موجود کئی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں ۔ جیسے بات کرنے میں سلیقہ آتا ہے ، آپ کی یاداشت اچھی ہوتی ہےاور آپ باآسانی دوسروں کو اپنی بات پر قائل کرلیتے ہیں۔

The post اگر اپنی شادی اور ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو ایسے بن جائیں ۔۔۔۔ ایک ایسی تحریر جو آپ ضرور پڑھنا چاہیں گے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2AF1b01
via IFTTT

No comments:
Write komentar