میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سییکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والے اہلکاروں میں سپاہی سلیم اور لانس نائیک مومن شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا۔
The post شمالی وزیرستان میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2IZtihL
via IFTTT
No comments:
Write komentar