Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 31 May 2018

’’ بچے کوبھلا کوئی وزارت داخلہ پر تعینات کرتاہے؟ ‘‘ شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا ، ایسا رد عمل آگیا کہ میاں صاحب بھی سوچ میں پڑ گئے

 

’’ بچے کوبھلا کوئی وزارت داخلہ پر تعینات کرتاہے؟ ‘‘ شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا ، ایسا رد عمل آگیا کہ میاں صاحب بھ سوچ میں پڑ گئے ۔۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

بچے ہیں تو کیا ان کو وزارت داخلہ بنانے والے سمجھدار تھے ؟۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ’بچہ‘ کہا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے چوہدری نثار کو بچہ کہا لیکن اسی بچے کو انہوں نے وزیر داخلہ بنایا تھا،تو کیاا یک بچے کو وزیر داخلہ بنانے والا سمجھدار ہو سکتا ہے ؟۔اس سے پہلے بھی چوہدری نثار کو کئی وزارتیں ملی ہیں۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کےتحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات ہوئے تھے لیکن ان مذاکرات میں کوئی کامیابی نہیں مل سکی کیونکہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مجھے میرے منصب کے حوالے سے ہی کوئی عہدہ دیا جائے۔صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار فی الحال پاکستان مسلم لیگ ن میں رہ کر ہی کھیلنا چاہتے ہیں۔چوہدری نثار کو ن

یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔کیونکہ اس میں مریم نواز ہیں۔لیکن اب چوہدری نثار کو بچہ کہا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز صحافی نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے ناراض رہنما چوہدری نثار سے متعلق سوال کیا کہ کیا اس بارچوہدری نثار کو منا لیں گے؟ تو شہباز شریف نے جواب دیا کہ اللہ خیر کرے گا۔چوہدری نثار بچہ ہیں ۔اس میں بچپنہ ہے ۔اور بچے کو بار بار منانا پڑتا ہے۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ چودھری نثارصاحب کی اصل میں دوستی اوربھائی چارہ نوازشریف سے تھا۔۔۔چوہدری نثار سے میرا تعلق نواز شریف سے ہوا۔یہ 1988 کے زمانے کی بات ہے چودھری نثارمیرے مخالف تھے۔۔۔چوہدری نثار نواز شریف سے میری شکایت لگاتے تھے۔۔۔چوہدری نثار سے میرا تعلق نواز شریف سے ہوا۔چودھری نثارسے کچھ عرصےاسی طرح گزرا پھروہ میرے دوست بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں : اپنی جان قربان کرکے اسکول کے دیگر بچوں کی جان بچانے والے پاکستان کے قابل فخر بیٹے اعتزاز حسن کو حکمرانوں نے کیوں بھلا دیا ؟ شہید کے بھائی نے دہائی دے ڈالی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2LKW7Mo
via IFTTT

No comments:
Write komentar