Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 31 May 2018

’’ آ بیل مجھے مار۔۔۔۔‘‘ نگران وزیر اعلیٰ کا معاملے پر تحریک انصاف کے یوٹرن کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ بلآخر حقیقت سامنے آگئی

 

’’ آ بیل مجھے مار۔۔۔۔‘‘ نگران وزیر اعلیٰ کا معاملے پر تحریک انصاف کے یوٹرن کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ بلآخر حقیقت سامنے آگئی ۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وسعت اللہ خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلی کے نام سے متعلق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خود اپنے کشتی میں

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

سوراخ کیا ہے جب نواز شریف نے کہا کہ ناصر کھوسہ ایماندار شخص ہیں اور میرے بھی پرنسیپل سیکرٹری رہے ہیں تو تحریک انصاف کو ہوش آیا کہ ناصر کھوسہ تو شریف خاندان کے آدمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلی کے لیے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا جس کے بعد ایک بار پھر سے نگراں وزیر اعلی پنجاب میڈیا میں موضوع بحث بن گیا ہے۔اس متعلق اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایک جیسے نام ہونےکیو جہ سے ان کو کنفیوژن ہو گئی۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی وسعت االلہ خان کا کہنا تھا کہ محمود الرشید کو طارق کھوسہ کے نام کی پرچی دی گئی تھی ۔اور طارق کھوسہ ایک بہت ایماندار افسر ہیں۔اور ایف آئی اے کے سابق ڈائیریکٹر جنرل بھی رہے ہیں۔اور اچھی شہرت رکھتے ہیں۔اور جب محمو د الرشید کی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا

یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کہ تحریک انصاف ’کھوسہ‘ کے نامپر متفق ہے۔توشہباز شریف نے کھوسہ کا نام سنتے ہی کہا کہ ہاں جی ہمیں بھی ناصر کھوسہ کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور وہ ایک بہت ایماندار شخص ہیں۔اس وقت محمو الرشید کو سمجھ نہیں لگی کہ شہباز شریف کس ’کھوسہ ‘ کی بات کر رہے ہیں۔لیکن اس کے بعد معاملہ تب بگڑا جب نگراں وزیر اعلی کے طور پر ناصر کھوسہ کا نام سامنے آیا تو نواز شریف نے کہا کہ یہ واقعی بہت ایماندار شخص ہیں اور میرے بھی پرنسیپل سیکرٹری بھی رہے ہیں جس کے بعد تحریک انصاف کو ہوش آیا کہ ناصر کھوسہ تو شریف خاندان کے انتہائی قریبی شخص ہیں۔جس کےبعد تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلی کے لیے دیا گیا نام واپس لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں : شریف برادران کے سب سے بڑے مداح رؤف کلاسرا (ن) لیگ کی حکومت آتے ہی انکے سب سے بڑے ناقد کیوں بن گئے ؟ بہترین ایڈمنسٹریٹر اور انقلابی کہلوانے والے شہباز شریف کا پول کھول دینے والا انکشاف ہو گیا



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2LMZPoU
via IFTTT

No comments:
Write komentar