Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 31 May 2018

انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ۔۔۔مگرکامیابی کے باوجود شریف برادران کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ے گا؟ غیر ملکی جریدے دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز رپورٹ پیش کر دی

 

کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جریدے اکانومسٹ نے اپنے انٹیلی یونٹ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) جیت جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کو لاحق خطرات بدستور برقرار رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق،

یہ بھی پڑھیں :’’ رمضان المبارک اسپیشل ‘‘بی بی فاطمہؐ نے حضرت علی ؑ سے کہا کہ میرا انار کھانے کو دل کر رہا ہے،اناروں کا موسم نہیں تھا، حضرت علیؑ نے ایک یہودی (جو اناروں کا تاجر تھا )اس کے پاس جا کر فرمایا مجھے انار چاہیئے، یہودی نے کہا میرے گھر میں اس وقت انار موجود نہیں، آپؑ نے فرمایا

ملک کے سب سے بڑی آبادی والے صوبے پنجاب میں زبردست حمایت کی بنیاد پر نواز لیگ الیکشن جیت جائے گی تاہم خارجہ اور سیکورٹی پالیسی کے ڈرائیورز کی اصل تبدیلی کا کوئی امکان نہیں، فوج ملک کی خارجہ اور سیکورٹی پالیسیوں کی تشکیل کا تسلسل جاری رکھے گی۔ رپورٹ میں اس بات کا امکان بھی پیش نہیں کیا گیا کہ انتخابات کے بعد سول ملٹری جوڈیشل خلیج میں کمی واقع ہوگی، تعلقات کشیدہ ہی رہیں گے جس سے سیاسی استحکام کو خطرات لاحق رہیں گے۔ معاشی حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کچھ بہتری کے باوجود ملک کی داخلی سیکورٹی صورتحال 2018-22ء تک کیلئے عدم استحکام کا باعث رہے گی، جس سے معاشی ترقی کے امکانات متاثر رہیں گے اور انفرا اسٹرکچر کے پروجیکٹس کو اسٹریٹجک نوعیت کے چیلنجز درپیش رہیں گے۔ جن منصوبوں میں پاک چین اقتصادی راہداری سے جڑے منصوبے اور کئی دیگر پروجیکٹس شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :’’ میری کمائی مسلمان کی جیب میں جائے یہ مجھے گوارا نہیں ‘‘ نریندر مودی نے ایک عام ہندوستانی نوجوان ’ مشرا ‘ کو وزیر اعظم ہاؤس خصوصی طور پر مدعو کیا، پورا بھارتی میڈیا اس منظر کو بڑی بڑی سکرینوں پر دکھا رہا تھا، اس نوجوان کو وزیر اعظم ہاؤس مدعو کرنے کا پس منظر ۔۔۔۔۔۔۔۔ دنگ کر دینے والی تفصیلات لنک میں

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022ء تک اصل جی ڈی پی میں ، اخراجات کی بنیاد پر، اضافہ ہوگا، جبکہ میکرو اکنامک استحکام کو بڑے خساروں اور جاری کھاتوں کے خساروں سے خطرات لاحق رہیں گے۔ اسی عرصے کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ جی ڈی پی کا 3.1؍ فیصد حصہ ہو جائے گا۔(س)

یہ بھی پڑھیں :جاتی حکومت نے پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور کارروائی ڈال دی۔۔۔پانامہ کے بعد سب سے بڑے سکینڈل کے اہم کردار کو ملک سے فرار کرانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ شریفوں کی ذہنیت بتا دینے والی خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں :کچھ عرصہ قبل سعودی عرب کے ایک سرکاری محکمے کی خصوصی ٹیم روضہ رسول ؐ میں داخل ہوئی تو انہوں نے دو صندوقوں میں سونے کے زیورات دیکھے ؟ کئی صدیوں سے بطور امانت وہاں پڑے یہ زیورات کس خاتون کے تھے ؟ یہ خبر ملاحظہ کیجیے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2xDgmJd
via IFTTT

No comments:
Write komentar