Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

اٹلی میں اتنی بڑی پیسٹری کہ لوگ پریشان ہوگئے

 

اٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے ماہر چیفس نے دنیا کی سب سے بڑی پیسٹری تیار کر کے گنیز ریکارڈ بنا ڈالاہے۔یوں تو پیسٹری بچوں اور بروں سمیت اکثر افراد کو پسند ہوتی ہے لیکن جناب اتنی بڑی پیسٹری شاید ہی کبھی کسی نے کھائی ہو۔ اٹلی کے ماہر چیفس نے دنیا کی سب سے بڑی ‘sfogliatella’پیسٹری تیار کر کے گنیز ریکارڈ بنا ڈالاہے۔اٹلی کی بیکری کے چیفس نے مل کر دنیا کی سب سے بڑی پیسٹری بنانے کی ٹھانی اور 165پونڈ وزنی اور 426فٹ لمبی روایتی پیسٹری تیار کر کے گنیز ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

The post اٹلی میں اتنی بڑی پیسٹری کہ لوگ پریشان ہوگئے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2xntBO0
via IFTTT

No comments:
Write komentar