Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دینے کے لئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ خبر آگئی

 

لندن(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے باوجود حریف سائیڈ کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہرگز نہیں کر یں گے ،حالیہ سیریز جیت کر نئی تاریخ رقم کرنا ہے تو اس کے لیے حد سے زیادہ خوداعتمادی کے متحمل نہیں ہو سکتے، حسن علی

یہ خبر پڑھیں : ’’ رمضان المبارک اسپشلک ‘‘بی بی فاطمہؐ نے حضرت علی ؑ سے کہا کہ مریا انار کھانے کو دل کر رہا ہے،اناروں کا موسم نہںa تھا، حضرت علیؑ نے ایک یہودی (جو اناروں کا تاجر تھا )اس کے پاس جا کر فرمایا مجھے انار چاہیئے، یہودی نے کہا مرشے گھر مں۔ اس وقت انار موجود نہںا، آپؑ نے فرمایا

یہ خبر پڑھیں : اب ہوگا کانٹے دار مقابلہ: عمران خان نے عام انتخابات مںر جت ییڈ بنانے کے لئے بڑے منصوبے کا آغاز کردیا، مخالفنh کے کان کھڑے کر دینے والی خبر آگئی

نے گزشتہ روز ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم لارڈز ٹیسٹ جیتنے کے باوجود حریف ٹیم کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہرگز نہیں کرے گی۔ پاکستانی ٹیم کو اگر دوسرا ٹیسٹ بھی جیتنا ہے تو اس کے لیے نئے سرے سے محنت کرنا ہوگی کیونکہ لارڈز کے مقابلے میں لیڈز کی کنڈیشنز زیادہ مشکل ثابت ہو سکتی ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ میں ہر کرکٹر کو اپنی 100 فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا کیونکہ پہلے ٹیسٹ کی جیت ماضی کا حصہ بن گئی اور اب اس کی بنیاد پر حد زیادہ خود اعتمادی کا شکار ہونا قومی کرکٹ ٹیم افورڈ نہیں کر سکتی ہے۔

یہ خبر پڑھیں : کچھ عرصہ قبل سعودی عرب کے ایک سرکاری محکمے کی خصوصی ٹمھ روضہ رسول ؐ مں داخل ہوئی تو انہوں نے دو صندوقوں مںa سونے کے زیورات دیکھے ؟ کئی صدیوں سے بطور امانت وہاں پڑے یہ زیورات کس خاتون کے تھے ؟ یہ خبر ملاحظہ کےشکا

یہ خبر پڑھیں : مںq یہ کام بڑی اچھی طرح سے کر لتاد ہوں لکنب مر ی بوہی مجھے اس کی اجازت نہںب دیی ۔۔۔۔ پاکستانی کھلاڑی محمد حفظ< نے اپنی اہلہs سے شکوہ کرتے ہوئے ناقابل ینکا بات کہہ ڈالی

ہم میدان میں اس عزم کے ساتھ ہی اتریں گے کہ یہ سیریز دو،صفر سے اپنے نام کرنی ہے۔لیڈز ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے ہی ایک نئی تاریخ رقم کی جا سکتی ہے اورہم اس سنہری موقع کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ حسن علی کا مزید کہنا تھا کہ اپنے ناقدین کو خاموش کرنے کا اچھی کارکردگی سے بہتر طریقہ کوئی اور ہو بھی نہیں سکتا ہے۔ یاد رہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں فاسٹ باﺅلر حسن علی نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں حاصل کرکے انگلینڈ کو 184رنز پر آﺅٹ کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ یکم جون سے لیڈز میں شروع ہوگا،گرین شرٹس نے لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کی ہے اور اگر لیڈز ٹیسٹ بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی تو پہلی مرتبہ انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر وائٹ واش کرنے کا کارنامہ سر انجام دے گی ۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2sreVHT
via IFTTT

No comments:
Write komentar