Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

میاں صاحب کی جوانی کی یہ تصویر تو آپ نے دیکھی ہوگی ؟ مگر اس تصویر میں نظر آنے والے کپڑے نواز شریف نے کس سے ادھار لے کر پہنے تھے؟ سالوں بعد ہونے والے انکشاف نے پاکستانیوں کو دنگ کر ڈالا

 

میاں صاحب کی جوانی کی یہ تصویر تو آپ نے دیکھی ہوگی ؟ مگر اس تصویر میں نظر آنے والے کپڑے نواز شریف نے کس سے ادھار لے کر پہنے تھے؟ سالوں بعد ہونے والے انکشاف نے پاکستانیوں کو دنگ کر ڈالا۔۔۔۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیر سیاست دان نبیل گبول نے سابق وزیر اعظم

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

نواز شریف پر چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا،نبیل گبول کا کہنا ہے کہ نواز شریف اسکول کے زمانے میں وہیل کب چوری کیا کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق سینئیر سیاست دان نبیل گبول اپنے چٹ پٹے بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں۔نبیل گبول اپنے مخالفین پر مسکراتے ہوئے تنقید کرتے ہیں اور ان کا انداز بہت مضحکہ خیز ہوتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر سیاست دان نبیل گبول کا کہنا تھا کہ نوا زشریف کے پا س کچھ بھی نہیں ہوتا تھا،اور اس وقت نواز شریف کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ کرپشن سے بنایا ہوا ہے۔نبیل گبول کا کہنا تھا کہ ایک زمانہ تھا کہ نواز شریفکے پا س ایک روپیہ نہیں ہوتا تھا اور وہ ریل کی پٹری کو بیچا کرتے تھے۔نبیل گبول کا کہنا تھا کہ 1980ء سے پہلے تو نواز شریف کے پاسگاڑی بھی موجود نہیں تھی۔تو پروگرام میں موجود صحافی کامران شاہد کا کہنا

یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

تھا کہ نواز شریف کے پاس گاڑی تو موجود تھی۔وہ بہت ہیرو ٹائپ آدمی تھے۔اور سفاری سوٹ پہنا کرتے تھے۔اور میں نے ان کی تصویر بھی دیکھی تھی گاڑی کے ساتھ۔تو نبیل گبول کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریفوہ سوٹ اپنے دوست شوکت بسرا سے لے کر پہنتے تھے۔نبیل گبول نے نواز شریف پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریفسکول کے زمانے میں گاڑیوں کے وہیل کیپ چراتے تھے۔نبیل گبول کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ مشترکہ دوست ہیں جنھوں نے مجھے بتایا کہ نواز شریف سکول کے زمانے میں گاڑیوں کے ٹائر چراتے تھے۔یا درہے کہ اس وقت نواز شریف کو نیب میں بھی مقدمات کا سامنا ہے۔جس کے لیے وی احتساب عدالت پیش ہوتے ہیں اور اب تک 70سے زائد پیشیاں بھی بگھت چکے ہیں۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:

یہ بھی پڑھیں : اپنی جان قربان کرکے اسکول کے دیگر بچوں کی جان بچانے والے پاکستان کے قابل فخر بیٹے اعتزاز حسن کو حکمرانوں نے کیوں بھلا دیا ؟ شہید کے بھائی نے دہائی دے ڈالی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2L4oMuK
via IFTTT

No comments:
Write komentar