Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 29 August 2018

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سلامتی اور پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال پر کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندری حدود کی حفاظت کے لیے پاک نیوی کا کردار قابل تحسین ہے۔

The post وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی ملاقات appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2PgLP7F
via IFTTT

No comments:
Write komentar