لاہور(ویب ڈیسک) شریف فیملی کو مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے ملاقات کی نیب نےاجازت دے دی ہے اور شیڈول کے مطابق اتوار کو شریف فیملی نے ملاقات کرنا تھی لیکن ان سے قبل ہی ملزم کی دوسری اہلیہ تہمینہ درانی ملاقات کیلئے پہنچ گئیں۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق تہمینہ درانی لاہور میں موجود نیب کے ہیڈکوارٹر میں پہنچیں جہاں انہوں نے شہبازشریف سے ملاقات کی ۔ اس دوران تہمینہ درانی نے اپنے شوہر سے ان کی صحت کے بارے میں سامنے آنیوالی افواہوں اور اصل صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ شہبازشریف نے اہلیہ کو نیب ہیڈکوارٹر میں ملنے والی سہولیات سے متعلق آگاہ کیا۔
The post شریف فیملی سے قبل تہمینہ درانی کی شہبازشریف سے ملاقات، صحت بارے تبادلہ خیال appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2RyA0ew
via IFTTT

No comments:
Write komentar