Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 23 December 2018

آصف زرداری کو ممکنہ سزا : صحافی کا گرفتاری کے متعلق سوال کرنے پر ڈاکٹر عاصم نے ایسا جواب دے ڈالا کہ سب ہکا بکا رہ گئے

 

کراچی (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی جبکہ ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتار کا اللہ مالک ہے ، انتقام تو مجھ سے لیا جارہا ہے ، کراچی کی احتساب عدالت

یہ خبر پڑھیں : نواز شریف اور آصف زرداری کا مستقبل ۔۔۔۔۔۔۔اعزاز سید
کے روبرو ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم حسین اور شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کے گواہ محمد تاج اور سید رضوان بھی پیش ہوئے۔ فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کسی کاروائی 12 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ آئندہ سماعت پر نیب کے گواہ سید رضوان کے بیان پر ملزمان کے وکلا جرح کریں گے۔ سماعت کے بعد سابق وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق صدر کی پیشی سے متعلق سوال پر کہا کہ آوٹ آف کورس۔ آصف زرداری کی گرفتاری سے متعلق بولے اللہ مالک ہے۔ پیپلز پارٹی سے سیاسی انتقام پر سوال پر ڈاکٹر عاصم حسین بولے کہ انتقام تو مجھ سے لیا جارہا ہے۔
یہ خبر پڑھیں : مریم نواز نے بلآخر خاموشی توڑ دی۔۔۔۔ والد کی ممکنہ گرفتاری پر ایسا اعلان کردیا کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے
یہ خبر پڑھیں : چیف جسٹس ثاقب نثار کے عہدے کی مدت ختم ہونے میں چند دن باقی، ریٹائرمنٹ کے بعد کونسا اہم کام کرنے والے ہیں؟ نامور صحافی نے خبر بریک کر دی

The post آصف زرداری کو ممکنہ سزا : صحافی کا گرفتاری کے متعلق سوال کرنے پر ڈاکٹر عاصم نے ایسا جواب دے ڈالا کہ سب ہکا بکا رہ گئے appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



from Hassan Nisar Official Urdu News Website http://bit.ly/2Cu4rgW
via IFTTT

No comments:
Write komentar