Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 8 May 2018

سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی

 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اس بار موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دی ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اس بار سرکاری اور نجی اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات 14 مئی تا 16 جولائی ہوں گی جب کہ شیڈول میں تبدیلی رمضان المبارک اور گرمی کی شدت کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔

The post سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2KGSN4m
via IFTTT

No comments:
Write komentar