Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 3 May 2018

68 سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کرلی، دلہن کی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ، آپ بھی دیکھیں

 

ریاض(ویب ڈیسک)61 سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان ال سعود نے 25 سالہ دوشیزہ سے شادی رچالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان نے متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی 25 سال کی خاتون سے شادی کرلی جس کے حق مہر کی رقم 50 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد عمران خان کیلئے مانیکا خاندان سے ایک اور خوشخبری ۔۔۔ ایسی معروف شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا کہ جان کر کھلاڑیوںمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی

رپورٹس کے مطابق دولہن کو حق مہر کے علاوہ بیش قیمت تحائف بھی دیئے گئے جبکہ شادی کویت کے شہر برج الشایا میں انجام پائی۔ سلطان بن سلمان کی شادی کو مہنگی ترین شادی کہا جارہا ہے اور اسی سلسلہ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’68 سالہ شہزادے نے 25 سال کی لڑکی سے شادی رچالی۔اس شادی میں 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں کی بارات تھی جبکہ دلہن کو ہیروں کے تحائف دیئے گئے جس کے شادی کے جوڑے پر بھی ہیرے جڑے ہوئے تھے۔خیال رہے کہ سلطان بن سلمان سعودی رائل ایئرفورس کے پائلٹ رہے ہیں۔(ع،ع)

رانا ثنااللہ اور عابد شیر علی کے نازیبا بیانات کے بعد ایک اور فیصل آبادی سیاستدان میدان میں آگیا، خواتین پر سر عام تشدد، سڑکوں پر گھسیٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

’’ میاں صاحب ! آپکو پارٹی کا صدر بنانے والے ہم ہیں اور آپ۔۔۔۔۔‘‘ رائیونڈ میں ہونے والی میٹنگ کے دوران کس طرح مریم نواز نے شہباز شریف کو دو ٹوک پیغام دیا؟ دنگ کر دینے والا انکشاف ہوگیا

کپتان احسان فراموش ۔۔۔۔ شوکت خانم کی زمین میں نے عمران خان کو دی اور آج یہ مجھے ۔۔۔۔ پی ٹی آئی چیئرمین کے سب بڑے مخالف نے 28 سال بعد ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2FGSCmc
via IFTTT

No comments:
Write komentar