واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بل گیٹس کا بڑا دعویٰ ،ایک خوفناک وبا آنے کو ہے جو صرف چھ ماہ میں تین کروڑ انسانوں کی زندگی کو موت میں بدل سکتی ہے۔ دنیا کو اس انفلوئنزا سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ ایک خوفناک وبا آنے کو ہے جو صرف 6 ماہ میں 3 کروڑ انسانوں کی زندگی کو موت میں بدل سکتی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں جو خوفناک انفلو ئنزا انسانیت کو تباہ کرنے لئے راستے میں ہے۔
بل گیٹس نے کہا کہ اس سے نمٹنے کے لئے ہم سب کو تیار رہنا ہوگا اور جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ اس انفلوئنزا سے ایسا کچھ ہو گا جو انسانیت نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ بل گیٹس نے انسٹیٹیوٹ فار ڈیزیز ماڈلنگ کی تحقیق پیش کی، جس کے مطابق یہ وبا 1918 میں 5 کروڑ جانیں نگل چکی ہے۔
The post بل گیٹس کا بڑا انکشاف، 6ماہ میں تین کروڑ انسان موت کا سامنا کریں گے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2FUh43C
via IFTTT


No comments:
Write komentar