Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 2 May 2018

کروڑوں کے اشتہار ایک طرف اور کپتان ایک طرف۔۔۔۔۔ تمام چینلز پرائم ٹائم میں عمران خان کی تقریر لائیو دکھاتے رہے مگر کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

 

کروڑوں کے اشتہار ایک طرف اور کپتان ایک طرف۔۔۔۔۔ تمام چینلز پرائم ٹائم میں عمران خان کی تقریر لائیو دکھاتے رہے مگر کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی ۔۔۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف ساہیوال میں میڈیا نے نواز شریف اور مریم نواز کو خاصی کوریج نہیں دی جسکا مریم نواز گلہ بھی

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

کرتی دکھائی دیں اور دوسری طرف مینار پاکستان پر جلسے کے دوران عمران خان کی 4 گھنٹے کی تقریری تمام چینلز نے براہ راست دکھائی اور وہ بھی اس وقت جب پرائم ٹائم تھا اور چینلز تقریر روک کر کروڑوں کے اشتہار چلا سکتے تھے ۔ تاہم ایسا کیوں ہوا اسکی حیرن کُن وجہ سامنے آگئی ہے۔ معروف صحافی عامر متین کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نوازکی ساہیوال میں کی گئی تقریر ایک شکست خوردہ تقریر تھی۔اور ان کو اب

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے بیانئیے اور انتخابات کی حکمت عملی میں کیا فرق ہے۔اور مریم نواز صیح گلا کر رہی تھیں کہ ہمیں ٹی وی میڈیا بھی نہیں دکھا رہا۔عامر متین کا کہنا تھا کہ جو بھی وجوہات تھیں لیکن عمران خان کی 4 گھنٹے کی تقریر کو پرائم ٹائم میں دکھایا گیا۔اور تمام چینلز نے کروڑوں کے اشتہار چھوڑ کر عمران خان کی تقریر دکھائی۔پورا پاکستان عمران خان کی تقریر سنتا رہا۔ملسم لیگ ن کی اپنی حکومت ہے۔لیکن یہ اپنی ہی حکومت میں ہی اتنے بے بس ہو گئے ہیں کہ پی ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھا رہا تھا۔جب مریم نواز اپنی تقریر میں کہیں گی کہفوج،،عدلیہ اور میڈیا ان کے خلاف ہو گیا ہے تو پھر کون پاگل ان کی تقریر دکھائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : تیرے عشق میں ناچیں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2I7AM0A
via IFTTT

No comments:
Write komentar