Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 1 May 2018

اس وقت پاکستانی عوام کے ذہنوں میں عمران خان کا امیج کیا ہے ، اگلے چند دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟کپتان کو کن لوگوں سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے؟ بڑے کام کی تحریر سامنے آگئی

 

لاہور(ویب ڈیسک )عمران خا ن کو اتوار کی روز قوم نے دوسرا بڑا موقع دیاہے ، ایسے مواقع کم ہی ملتے ہیں ، چاہے اسےمثال عالمی لیڈروں کی زندگی میں کیو ں نہ ہو ۔یہ عوام کے رد عمل اور تعاون سے ہی ہو سکتا ہے ۔اتوار کے روز جلسے میں لاہور سمیت پورے ملک سے

کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لیکن عمران خان نے نہ صرف حاضرین بلکہ ناضرین جنہوں نے ٹی وی پر جلسہ دیکھا وقت ضائع کیا۔ اب عوام کو ماضی کی کامیابیوں سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ چاہے ورلڈ کپ کر کٹ کا ہو ، شوکت خانم یا نمل یونیورسٹی ہو وہ سب قابل ستائیش ہیں ۔ ان کو تقریر کی ابتدا گیارہ نکات سے کرنی چاہیے تھی۔ لوگ عمران خان کو اپنا غمگسار اور نجا ت دھندہ سمجھتے ہیں۔عمران خان کو اس چیز کا ادراق کر نا چاہئے۔سات سال بعد عمران نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کو اچھے مشیروں کی ضرورت ہے جیسے پہلے صحافیوں کو پے رول پے رکھا ہوا تھامشاورت کے لیے ۔ اب بھی انہیں لائق ، مخلص، اور سمجدار مشیروں کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر نوجوانوں کو روزگار اور تحفظ کی ضرورت ہے ، نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے حکومتیں حاصل کرتے رہنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے دشمنی سمجھ سے باہر ہے ، لیکن زرداری نے بھی اس چیز کا اظہار کیا ہے کہ اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات نوازشریف کے کہنے پر کہی اور اب وہ اس پر معزرت بھی کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز عمران اور بلاول کے جلسے کی عوام میں پزیرائی سیا سی منظر کو شفاف بنا رہی ہے

(ش،ز،خ)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2HJub9o
via IFTTT

No comments:
Write komentar